حیدرآباد ۔10۔مئی(اعتماد نیوز) دو ماہ کے طویل عرصہ سے انتخابی سرگرمیوں
میں حصہ لینے کے بعد راحت کے لئے وائی ایس جگن موہن ریڈی نے اپنے شریک
حیات بھارتی ‘ اور
افراد خاندان کے ساتھ ڈہرا ڈون روانہ ہو چکے ہیں۔ چنانچہ
آج صبح وائی ایس جگن نے شمس آباد اےئر پورٹ سے ڈہرا ڈون روانہ ہو چکے ہیں۔
امکان ہے کہ وہ 13,14مئی کو اپنے سفر سے واپس ہونگے۔